بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کے بالوں پر سیاہ رنگ (بلیک کلر) لگانے کا حکم


سوال

داڈھی پر سیاہ (بلیک) کلر کرنا شریعت میں کیا حکم ہے؟

جواب

داڑھی (اور سر کے بالوں) کو خالص سیاہ رنگ (بلیک کلر ) سے رنگنا جائز نہیں ہے، حدیث شریف میں اس کی سخت ممانعت آئی ہے۔ البتہ خالص سیاہ رنگ کے علاوہ دوسرے رنگوں سے داڑھی اور سر کے بالوں کو رنگنے کی اجازت ہے۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144010201284

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں