بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
داڑھی رکھنا سنت ہے یا فرض؟
ایک مشت داڑھی رکھنا شرعاً واجب ہے، رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے داڑھی بڑھانے اور مونچھ کتروانے کا حکم فرمایا ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144001200854
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔