بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داڑھی کا خط بنوانے کا حکم


سوال

جب شرعی داڑھی رکھ لی جائے تو کیا خط کروانا جائز ہے؟

جواب

داڑھی ان بالوں کو کہتے ہیں جو جبڑوں اور ٹھوڑی کے اوپر ہوں، اس سے زائد جو بال رخسار وغیرہ پر ہوں تو ان کا خط بنوانا جائز ہے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143708200026

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں