بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داڑھی منڈوانے کا عمل سب سے پہلے کس قوم میں شروع ہوا


سوال

داڑھی منڈھوانے کا عمل سب سے پہلے کس قوم میں شروع ہوا ؟ قرآن و حدیث میں اس حوالے سے کیا دلائل موجود ہیں ؟

جواب

قرآن کریم یا  حدیث شریف میں اس قسم کا کوئی بیان موجود نہیں کہ سب سے پہلے داڑھی منڈوانے کا عمل کس قوم نے شروع کیا، اور رتواریخ میں تلاش کے باوجود اس بارے میں کوئی مستند بات معلوم نہ ہوسکی۔


فتوی نمبر : 143610200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں