بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
داڑھی رکھنا سنت ہے یا واجب؟
داڑھی رکھنا واجب ہے ، اسے منڈوانا یا کتراکر ایک مشت سے کم کروانا کبیرہ گناہ ہے، ایسا شخص شرعاًفاسق ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909201077
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔