بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

داود فیملی تکافل کا حکم


سوال

میرا سوال داود فیملی تکافل کے بارے میں ہے، کیا یہ شرعی اصولوں کے عین مطابق تیار کردہ تکافل پالیسی ہے؟َ

جواب

علما کی ایک بڑی تعداد کے موقف کے مطابق مروجہ تکافل کمپنیاں شرعی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں، اس لیے ایسی تکافل کمپنیوں کی پالیسیاں خرید کر اس میں شامل ہونا جائز نہیں۔


فتوی نمبر : 143707200037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں