بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

دانتوں کی تکلیف کے لیے وظیفہ


سوال

مجھے دانتوں میں بہت تکلیف ہے، ڈاکٹر حضرات کہتے ہیں کہ میرے دانتوں میں کیڑا لگنے کی وجہ سے درد ہورہا ہے، کیا آپ مجھے اس کا کوئی حل بتائیں گے!

جواب

"لِكُلِّ نَبَإٍ مُسْتَقَرٌّ وَسَوْفَ تَعْلَمُونَ"  کسی کاغذ پر لکھ کر جہاں درد ہے، وہاں رکھیں۔

صدقہ نکالیں، دعاؤں اور استغفار کا اہتمام کریں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کسی ماہر ڈاکٹر  سے بیماری کا علاج کروائیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200193

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں