بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 محرم 1448ھ 24 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خون دینا یا جسم کا عضو دینا


سوال

اپنا خون یاجسم کاکوئی عضو دوسرے کودینا کیساہے؟

جواب

خون دینا جائز ہے، البتہ اپنے جسم کا کوئی عضو  کسی دوسرےشخص کو دینا جائز نہیں۔


فتویٰ نمبر : 143608200023

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں