بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء
کیا خوشبو والی سپرے لگانے سے یا کمرے میں مچھر مارنے والی سپرے کرنے سے روزہ فاسد ہو تا ہے؟
دونوں سے روزہ فاسد نہیں ہوتا.فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143909200560
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔