بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں کپڑے خریدنا


سوال

میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ: میں اپنے ایک دوست کی کپڑے کی دکان سے کپڑے خرید رہاہوں، لیکن میرے اس دوست کے کپڑے کی دکان نہیں ہے،براہ کرم تعبیر بتلادیں۔

جواب

اگر آپ کے مذکورہ دوست( جن کی دکان سے آپ نے اپنے آپ کو کپڑے خریدتے دیکھاہے )دین دار ہیں توان شاء اللہ ان کی دوستی اور تعلق سے آپ کو فائدہ ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143808200008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں