بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

ختنہ اور اس کے کھانےکی شرعی حیثیت


سوال

 ختنہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟اور اس موقع پر کھانا جائز ھے یا نہیں ؟

جواب

ختنہ کرانا مسنون اور شعائر اسلام میں سے ہے۔لیکن اس موقع پر دعوت کرنا ،لوگوں کو جمع کرنا، کھانا کھلانا صحیح نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143906200057

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں