بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ختم کرو یہ رشتہ کے جواب میں ہاں ٹھیک ہے ختم کردو کا حکم


سوال

شوہر اور بیوی فون پر بات کر تے ہوئے کسی بات پر لڑ پڑے اور بیوی نے شوہر کو بولا : مجھے آئندہ  Call اور Sms مت کرنا اور شوہر نے بغیر نیت طلاق کے بولا: ہاں ٹھیک ہے ختم کردو ۔

تو شوہر کا ایسے الفاظ بولنے سے نکاح پر کوئی فرق تو نہیں آیا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں کوئی طلاق واقع نہیں ہوئی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144001200665

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں