بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خالہ کی نواسی سے نکاح


سوال

کیا ماں کی بہن کی بیٹی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟

جواب

جی ہاں خالہ کی نواسی سے نکاح جائز ہے, جیسا کہ اس کی بیٹی سے جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144012200632

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں