بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خالہ اور خالو کے ساتھ عمرے پر جانا


سوال

کیا خالہ اور خالو کے ساتھ عمرے پر جاسکتے ہیں؟

جواب

لڑکا  اپنی خالہ کے ساتھ عمرے پر جاسکتا ہے؛ اس لیے کہ خالہ اس کی شرعی محرم ہے جب کہ کسی لڑکی کا اپنے خالو کے ساتھ کسی شرعی مرد محرم کے بغیر عمرے پر جانا جائز نہیں ؛کیوں کہ خالو شرعاً محرم نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144004200198

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں