بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

خاص ايام ميں عورت سے ملنے كا حكم


سوال

عورت سے اس کے ایام میں صحبت کرنے کے بارے میں شریعت کاکیاحکم ہے؟رہنمائی فرمادیں۔

جواب

عورت سے اس کے ایام ماہواری میں صحبت کرناحرام اورگناہ کبیرہ ہے.فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143711200037

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں