بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
عورت حیض سے پاک ہونے کےبعد کیا دعا پڑھے؟ اگر کوئی دعا ہو تو مطلع فرمائیں۔
حیض ختم ہونے پر پڑھنے کے لیے کوئی مخصوص دعا نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144001200091
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔