بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

حیا فاطمہ نام رکھنا


سوال

میں اپنی بیٹی کا نام حیا فاطمہ رکھنا چاہتا ہوں،  کیا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟ 

لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ نام نہیں، جبکہ انٹر نیٹ پر میں نے دیکھا کہ یہ پراپر نام ہے، جس کے معنی حجاب، پردہ،  شرم کے ہیں۔

 

جواب

یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200871

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں