بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
حضرت حواء کی مناسبت سے اپنی بیٹی کا نام ’’حواء‘‘ رکھنا کیسا ہے؟
حواء نام رکھ سکتے ہیں۔
"حَوَّاءُ : (معجم الغني) زَوْجُ آدَمَ، أُمُّ البَشَرِ".فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144008201499
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔