بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

حمل کو کب تک ضایع کیا جاسکتا ہے؟


سوال

ایک ماہ کا حمل ہے، شوہر حمل ضایع کرنے کا کہہ رہا ہے، کیوں کہ ابھی چھوٹا بچہ پانچ ماہ کا ہے، نیز پہلا بچہ آپریشن سے ہوا ہے، ڈاکٹر نے دو سال رکنے کا کہا تھا، کیا یہ حمل ضایع کیا جاسکتا ہے؟ 

جواب

ایسا حمل ضایع کرنے کی گنجائش ہے۔


فتوی نمبر : 143706200017

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں