’’حمار وحشی“ اور ”بقر وحشی“ میں لغۃً اور شرعاً کیافرق ہے؟
’’حمار وحشی‘‘ عربی میں زیبرے کو کہا جاتا ہے جب کہ ’’بقر وحشی‘‘ نیل گائے کو کہا جاتا ہے۔ شرعی اعتبار سے دونوں حلال جانور ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144008201075
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن