’’حضرت عمر‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ حضرت نہیں لگا سکتے ہیں۔
’’حضرت‘‘ کالفظ احترام اور اکرام کے لیے استعمال کیاجاتاہے،اس لیے ’’حضرت عمر ‘‘ نام رکھنے کی اجازت ہے۔ البتہ نام رکھتے وقت ایسے االقاب کو نام کا حصہ نہیں بنانا چاہیے گو ، یہ الفاظ احترام کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012201105
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن