بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
"حضرت اللہ" نام رکھنا کیسا ہے؟
مذکورہ نام رکھنا درست نہیں ، انبیاء کرام علیہم السلام یا صلحاء کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرکے رکھاجائے۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908200136
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔