بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حرمت رضاعت کی ایک صورت


سوال

 زید وبکر خالد کے بیٹے ہیں، ان کی والدہ کے انتقال کے بعد خالد نے فاطمہ سے شادی کی , زید کے بیٹے نے فاطمہ کا دودھ پیا, کیا زید کے اس بیٹے کا بکر کی بیٹی سے نکاح جائز ہے؟

جواب

زید کے بیٹے نے جب فاطمہ کادودھ پیا تو وہ خالد کا رضاعی بیٹا  بن گیا، اب اس کے لیے خالد کی پوتی (بکر کی بیٹی )سے نکاح کرنا جائز نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200275

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں