بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حرام آمدن والے شخص سے فیس وصول کرنا


سوال

حرام کاروبار کرنے والے ایک شخص نے اپنے بچوں کو پڑھانے کے لیے کہا،  میں نے پڑھایا اجرت میں وہی پیسہ دیا جو اس نے حرام کاروبار سے کمایا ہے،  وہ پیسہ میرے لیے حلال ہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں  ان سے وصول کردہ فیس کی رقم میں کراہت ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201072

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں