حجِ افراد میں قربانی کا کیا حکم ہے؟
حجِ افراد میں دمِ شکر یعنی حج کی قربانی واجب نہیں ،خواہ پہلا حج ہو یا دوسرا یا تیسرا ، تمتع اور قران ہو تو ہر دفعہ دمِ شکر یعنی حج کی قربانی لازم ہوگی۔
البحر الرائق شرح كنز الدقائق (7 / 10):
"( قوله: ثم اذبح ) أي على وجه الأفضلية؛ لأن الكلام في المفرد، وهو ليس بواجب عليه ، وإنما يجب على القارن والمتمتع". فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144012200113
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن