بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حج افراد اور حج قران میں سے کون سا حج آفاقی کے لیے افضل ہے؟


سوال

میرا اور میری زوجہ کا اس سال حج کا ارادہ ہے ۔ ہم دونوں سعودیہ میں ہی مقیم ہیں قریب میقات یلملم کے۔ ہماری چھٹیاں 8ذوالحجہ سے ہیں۔ مہربانی کر کے بتائیں کہ ہم حج افراد کریں یا حج قران؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں جب کہ آپ میقات سے باہر ہیں (یعنی آفاقی ہیں) تو دونوں کے لیے حجِ قران کرنا افضل  ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010201147

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں