میں حبشہ سے ہوں، حالیہ رہائش ساوتھ افریقہ میں ہے، جامعہ میں داخلے کا خواہش مند ہوں، کیا طریق کار اختیار کیا جاسکتا ہے؟
آپ اپنے ملک سے تعلیمی ویزہ لے کر جامعہ تشریف لائیں تو آپ کو جامعہ میں داخلہ دیا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ تعلیمی ویزہ کے علاوہ تجارتی ویزہ یا سیاحتی ویزہ پر جامعہ میں داخلے کی گنجائش نہیں ہے۔
فتوی نمبر : 143808200015
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن