بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
10 ذو الحجة 1446ھ 07 جون 2025 ء
حمل کی حالت میں مرد اپنی بیوی کے بال صاف کر سکتا ہے؟
جی جائز ہے، تاہم شرم گاہ کو دیکھنے سے نگاہیں پست رکھنی چاہییں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144104200102
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔