بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

حالتِ جنابت میں پاک کپڑے پہننے کا حکم


سوال

اگر کوئی انسان ناپاک ہے اور اس نے غسل نہیں کیا  اس دوران وہ 5 منٹ کے لیے صاف کپڑے پہن لے تو کیا وہ کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟

جواب

جسم پر اگر کوئی ظاہری نجاست لگی ہوئی نہ ہوتو ناپاک  جسم پرپاک کپڑے پہننے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200860

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں