بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
9 محرم 1448ھ 25 جون 2026 ء
حالتِ جنابت میں ذکر کرنے کا کیا حکم ہے؟
تلاوت قرآن کے علاوہ دیگر اذکار کرسکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143908200260
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔