بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جیب میں ایسا موبائل رکھ کر نماز ادا کرنا جس میں تصویر اور ویڈیوز ہوں


سوال

کیا موبائل میں تصویر اور ویڈیو ہے، اس کے ساتھ نماز پڑھناجائز ہے کہ نہیں؟

جواب

جان دار کی ویڈیو اور تصویر  سازی  ناجائز ہے، ایسی ویڈیو اور تصویر موبائل میں رکھنا بھی درست نہیں ہے۔ البتہ اگر نماز  کے دوران جیب میں  ایسا موبائل ہو  جس میں جان دار کی ویڈیو یا تصویر ہو تو نماز ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200916

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں