بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جی پی فنڈ کا حکم


سوال

سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں سے کچھ پیسے GP فنڈ کی صورت میں کاٹ لیے جاتے ہیں،اور سال بعد ان پیسوں پر منافع جمع کردیاجاتاہے،کیا اس سے سرکاری ملازمین کی  تنخواہ میں سود تو شامل نہیں ہورہا؟

جواب

''جی پی'' فنڈ جس کی کٹوتی ملازمین کی مرضی سے نہ ہوتی ہو  اس کی اصل رقم بمع اضافی رقم کے لینا جائز ہے اور اس کی وجہ سے تنخواہ پر اثرنہیں  پڑتا۔البتہ جہاں کٹوتی اختیاری ہو ،وہاں  اضافی رقم نہ لی جائے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143904200073

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں