بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 ذو الحجة 1447ھ 05 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

جمعہ کے دن نفلی روزہ رکھنا


سوال

کیا جمعہ کے دن روزہ رکھا جاسکتا ہے?

جواب

جمعہ کے دن نفلی روزہ مطلقاً منع نہیں ہے۔  جمعہ کے دن کو خاص کرکے موجبِ  فضیلت سمجھ کر روزہ رکھنا یا اس کا التزام کرنا مکروہ ہے۔ (مستفاد از  آپ کے مسائل اور ان کا حل جلد 3۔450) فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144107200562

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں