بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
جمشید نامی بادشاہ کون سے نبی کے زمانے میں تھا؟
تلاش و تتبع کے باوجود جمشید نامی کسی بادشاہ کا کسی نبی کے زمانے میں ہونے کا تذکرہ ہمیں نہیں ملا۔
فتویٰ نمبر : 144106200605
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔