بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء
جماع کے دوران اگر حیض ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
حالتِ حیض میں ہم بستری از روئے قرآنِ کریم حرام ہے، لہذا صورتِ مسئولہ میں فوری طور پر الگ ہوجانا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144008200555
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔