میری ایک بہن ہے، بارہ سال کی عمر میں اس کے ہاتھ جل گئے تھے، اب اس کی عمر اٹھارہ سال ہے، اور اس کی شادی کی عمر ہے، کیا ہمارے لیے اس کے ہاتھوں کی پلاسٹک سرجری کروانا جائز ہے؟ تاکہ شادی کے رشتے میں پریشانی نہ ہو؟
آپ بحالت موجودہ اپنی بہن کے ہاتھوں کی پلاسٹک سرجری کروا سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143807200031
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن