بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جس موبائل میں قرآنک اپلیکیشن، یا دینی کتب ہوں، کیا ایسا موبائل بیت الخلا لے جا سکتے ہیں؟


سوال

جس موبائل میں قرآنِ مجید اور اسلامی کتابیں ہوں اس کو واش روم لے کر جانا جائزہے یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں قرآنک اپلیکیشن، یا کوئی دینی کتاب موبائل اسکرین پر ڈسپلے ہونے کی صورت میں موبائل بیت الخلا میں لے جانا ممنوع ہوگا، بصورتِ دیگر ساتھ لے جاسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200316

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں