بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

’’جزاء‘‘ نام رکھنے کا حکم


سوال

کسی لڑکی کا نام ’’جزاء‘‘  رکھا جاے تو کیا یہ صحیح ہے؟ اس کا کیا حکم ہے؟

جواب

’’جزاء‘‘ کا معنیٰ ہے ’’بدلہ‘‘.  اور بدلہ اچھا بھی ہوسکتا ہے اور برا بھی۔ ’’جزاء‘‘ نام رکھنامناسب نہیں ہے۔  بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام رسول اللہ ﷺ کی ازواجِ مطہرات اور صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201869

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں