بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

جاندار کی تصویر لینا جائز نہیں


سوال

 موبائل میں تصویر لینا کیسا ہے؟

جواب

جاندار کی تصاویر بنانا یا کیمرہ  یا کسی اور آلہ کے ذریعہ سے محفوظ کرنا شرعاً جائز نہیں، محققین اہلِ فتوی کے نزدیک ڈیجیٹل تصویر سازی بھی ممنوع ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201324

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں