بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جان کے خطرہ کی وجہ سے عارضی مانعِ حمل تدبیر اختیار کرنا


سوال

میرے گھر والی کا ایک بچہ نارمل پیدا ہوا ہے جب کہ پانچ بچے آپریشن کے ذریعے سے پیدا ہوئے ہیں، ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مزید آپریشن کی گنجائش نہیں، مریضہ کی جان کو خطرہ ہوسکتا ہے تو  کیا میرے لیے کنڈم استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں?

جواب

مذکورہ عذر کی بنا پر عارضی مانعِ حمل تدابیر (کنڈوم وغیرہ) اختیارکی جاسکتی ہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200633

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں