بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

جامعہ میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی سلسلہ


سوال

کیا جامعہ علوم اسلامیہ میں لڑکیوں کی تعلیم کا سلسلہ ہے؟ اور کیا لڑکیوں کے لیے ہاسٹل اور رہائش کا انتظام ہے؟

جواب

جی ہاں، لڑکیوں کے لیے حفظ، ناظرہ اور دینیات کا تعلیمی سلسلہ جامعہ میں جاری ہے، جامعہ علوم اسلامیہ کے شعبہ بنات سے اس سلسلے کی معلومات براہ راست لی جاسکتی ہیں۔ لیکن جامعہ میں لڑکیوں کے لیے ہاسٹل اور رہائش کا انتظام نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143807200022

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں