بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تین کروڑ کی تقسییم دو بیٹوں اور سات بیٹیوں کے درمیان


سوال

سات بیٹیوں اور دو بیٹوں میں تین کرورڑ کیسے تقسیم ہوں گے؟

جواب

تین کروڑ روپے میں سے ہر بیٹے کو چون لاکھ چون ہزار پانچ سو پینتالیس روپے اور پینتالیس پیسے (5454545.45) ملیں گے اور ہر ایک بیٹی کو ستائیس لاکھ ستائیس ہزار دو سو بہتر روپے اور بہتر پیسے (2727272.72 ) ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200429

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں