بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
تکبیر تحریمہ کو دل میں کہنا کیسا ہے؟
تکبیرِ تحریمہ نماز کا رکن ہے، دل میں کہنا کافی نہیں، زبان سے تلفظ ضروری ہے، ورنہ نماز نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144012200760
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔