بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
تکافل انشورنس کے ذریعے مال امپورٹ کروانے کے بارے میں مسئلہ بتا دیں
مال امپورٹ کرنے کے لیے تکافل انشورنس پالیسی لینا جائز نہیں ہے۔واللہ اعلم بالصواب
فتویٰ نمبر : 143801200018
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔