بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تنظیم فکر ولی اللہ


سوال

 تنظیم فکرِ  شاہ ولی اللہ کے بارے میں علماءِ کرام کیا فرماتے ہیں؟ اور اس تنظیم کے افکار اور نظریات کیا ہیں؟  تفصیل سے بتائیں!

جواب

مذکورہ جماعت عقائدِ اہل السنہ و الجماعہ سے جدا نظریات رکھنے والی تنظیم ہے، تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی دیکھا جائے۔

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/فکر-شاہ-ولی-اللہ-نامی-تنظیم-کے-افکار-کے-حامل-افرادکےپیچھےنماز-پڑھناجائز-ہے-یا-نہیں/22-09-2018

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200717

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں