بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تلاوت کے دوران منہ میں جمع شدہ تھوک نگلنے کا حکم


سوال

قرآنِ  کریم کی تلاوت کرتے ہوئے منہ میں پانی بھر آتا ہے، اسے حلق میں اتار نے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا باقی رہتا ہے ؟

جواب

قرآنِ کریم کی تلاوت کرتے ہوئے اگر منہ میں پانی بھر آئے یعنی تھوک جمع ہوجائے تو اسے نگلنے  سے روزہ نہیں ٹوٹتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200882

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں