بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء
گلے میں تعویذ پہننا کیسا ہے؟ اور اس طرح لکھا ہوا تعویذ جس پر سورہ فاتحہ وغیرہ قرآنی آیات درج ہوں انہیں گھول کر پینا کیسا ہے؟
دونوں عمل درست ہیں۔
فتوی نمبر : 143610200020
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔