بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
1۔کیمرے سے تصویر کھینچنا کیسا ہے؟
2۔کسی کی شوقیہ تصویر پر خوشی کا اظہار کرنا کیسا ہے؟
1: ناجائز ہے۔
2: گناہ کے کام پر خوشی کا اظہار کرنا بھی گناہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143811200033
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔