بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تصویر کھینچنا، کھنچوانا، اسکول کی انتظامی کارروائی کے لیے تصویر کھینچ کر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنا


سوال

تصویر کے متعلق کیا حکم ہے؟ تصویر بنانا یا بنوانا جائز ہے؟ اسکول کی ویب سائٹ پر بچوں کی تصویر کھینچ کر لگانا کیسا ہے؟

 

جواب

تصویر کھینچنا یا کھنچوانا، اور اپنے پاس محفوظ رکھنا سب ناجائز اور حرام ہے۔ کسی تعلیمی ادارے کابچوں کی تصاویر  کھینچ کرویب سائٹ پر لگانا بھی ناجائز ہے۔


فتوی نمبر : 143711200031

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں