بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

تصویر والی چیز جیب میں ہوتے ہوئے نماز پڑھنا


سوال

اگر جیب میں شکل والی چیز ہو تو کیا نماز ہو جائے گی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر تصویر والی چیز نمازی کے  جیب میں چھپی ہوئی ہو تو  اس کی نماز کراہت کے بغیر ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200806

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں